9:10برطانیہ (جی ایم ٹی) میں موجودہ وقت:

Primasonics® International صوتی لہروں سے صفائی کی ٹیکنالوجیوں کے معاملہ میں فی الحال عالمی سطح کا لیڈر تصور کیا جاتا ہے۔ 1998 میں قیام کے بعد، کمپنی نے مسلسل جدت طراز ٹیکنالوجی اور برآمدات کی کامیابی کے لئے ایوارڈز حاصل کئے ہیں۔

Primasonics کے بانی ڈونالڈ کیمرون کے پاس خصوصی مواد پروسس کرنے والی صنعتوں کا بڑا تجربہ تھا اور وہ جدت طراز پروسس چیلنج سولوشن کو فروغ دینے کی اپنی صلاحیتوں کے لئے جانے جاتے ہیں۔ Audiosonic™ Range of Acoustic Cleaners کو شروع میں ایک چار ماڈل والی رینج میں فروخت کیا گيا تھا، ان کی فوری صنعتی کامیابی کو تحقیق وترقی میں مسلسل سرمایہ کاری سے مربوط کرنے کی وجہ سے انسٹالیشن اختیارات کی وسیع ترین رینج کے ساتھ سات ماڈل والے ایک بے نظیر رینج کی منصوبہ بند توسیع عمل میں آئی۔

پرائما سونکس منفرد ہے – یہ ایک واحد کمپنی ہے جسے خشک پروسس، پاور جنریشن، ذخیرہ کاری اور ٹرانسپورٹیشن انڈسٹریز جو کہ ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں جیسے پٹرو کیمیکل پلانٹس، سیمنٹ پلانٹس، کاربن بلیک پلانٹس اور پاور جنریشن انڈسٹری کے لئے آڈیبل (سمعی) اور ان آڈیبل (غیر سمعی) اکاؤسٹک کلیننگ نظاموں کے ڈیزائن، مینوفیکچر اور سپلائی میں مہارت حاصل ہے

کمپنی فی الحال دنیا بھر میں 45 سے زائد ملکوں کو اکسپورٹ کرتی ہے۔ براہ کرم اپنے علاقے میں پرائما سونکس کے ایجنٹوں سے متعلق معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ اگر آپ پرائما سونکس کا ایجنٹ بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

اسٹاف کی ترقی سے متعلق ہمارا جاری پروگرام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہمارے تمام اسٹاف کے پاس ہر ایک انڈسٹری میں پروسس کے چیلنجوں کی ٹھوس سمجھ ہو جو کہ صوتی لہروں سے صفائی کی ٹیکنالوجی میں ایک اعلی معیاری تجربے کے ساتھ مربوط ہو۔ اس کے علاوہ ہم تین زاویوں سے ایک تحقیق وترقی اور بہتری کے ایک جاری پروگرام کے لئے پابند عہد ہیں:

  • لانٹ کے جائزے کی مسلسل جانچ اور پروڈکٹ کا فروغ۔
  • مرجع کی حیثیت رکھنے والے اکیڈمک انسٹی ٹیوشنوں کے ساتھ قریبی رابطہ – یونیورسٹی کے ساتھ انضمام کے عمل سے متعلق مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔.
  • بر موقع جائزہ اور ٹرائل جو کہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہماری مصنوعات پروسس کے تمام موزوں چیلنجوں پر قابو پاتی ہیں اور مسلسل عمدہ نتائج حاصل کرتی ہیں۔

اکاؤسٹک کلینر کے نظریہ اور تطبیق سے متعلق نمائش فراہم کرنے کے لئے پرائما سونکس میں ہمارے اہلکار سائٹ کا دورہ کرنے سے ہمیشہ خوش ہوتے ہیں۔ ہمیں سائٹ کا کوئی سروے انجام دینے اور ایک مفصل تکنیکی رپورٹ اور سفارشات فراہم کرنے میں بھی خوشی ہوگی۔

پرائما سونکس کو تمام طرح کی اکاؤسٹک کلیننگ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے میں مہارت حاصل ہے۔ ہماری تمامتر توانائیاں صنعتوں کے ایک وسیع مجموعہ کے اندر چھوٹے اجزاء کے جمع ہونے اور خشک مواد کے فلو کو برقرار رکھنے کے جدید ترین اور کفایتی طریقے فراہم کرنے میں صرف ہوتی ہیں۔