13:43برطانیہ (جی ایم ٹی) میں موجودہ وقت:
    • بغلی دیوار پر جماؤڑے کو روکتے ہیں
    • مواد کے انسداد کو دور کرتے ہیں
    • سیلو میں اسٹوریج کی گنجائش کو زائد از زائد بڑھاتے ہیں
    • دیکھ بھال کی کم یا بالکل ضرورت نہیں ہوتی
    • ریٹرو فٹ میں آسان
    • مکمل طور پر خود کار
    sl-3
    • بوائلر ٹیوبوں میں راکھ اکٹھا ہونے کو روکتے ہیں
    • ٹیوب کے گلنے اور کٹ کر گرنے کا خاتمہ کرتے ہیں
    • 360° صفائی
    • مہنگی دیکھ بھال نہیں
    • ریٹرو فٹ میں آسان
    • مکمل طور پر خود کار
    quattro-slide
    • کثیر مکانی صفائی کا ایک حل
    • بند سیلوز، ہوپرس اور ڈبوں میں انسداد کو دور کرتا ہے
    • آپریٹنگ حالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے صفائی کو انجام دیتا ہے
    • صحت اور سلامتی کے خطرات کو کم کرتا ہے
    • تیز اور بھروسہ مند آلہ
    • سائٹ پر ٹریننگ دستیاب
    prima-slide
    • بغلی دیواروں پر جماؤڑے کو روکتا ہے
    • مواد کی بریجنگ (پل بن جانے) کا خاتمہ کرتا ہے”
    • دیکھ بھال کی ضرورت کم یا بالکل نہیں ہوتی
    • ریٹروفٹ میں آسان
    • سیلو کے اسٹوریج کی صلاحیت کو حتی الامکان بڑھا دیتا ہے
    • مکمل طور پر خود کار
    prima-slide
    • اجزاء کے جماؤڑے کو روکتا ہے
    • مواد کے انسداد کو دور کرتاہے
    • پروڈکٹ کے فلو کو برقرار رکھتا ہے
    • تھوک اسٹوریج کی جگہ کو حتی الامکان بڑھا دیتا ہے
    • دیکھ بھال کی ضرورتیں نسبتاً کم ہوتی ہیں
    • اچانک تعطل (shutdowns) کو کم کرتا ہے
    prima-slide
    • بغلی دیواروں پر جماؤڑے کو روکتا ہے
    • بریجنگ اور شگاف پڑنے کی حالت کا خاتمہ کرتا ہے
    • پروڈکٹ کے فلو کو حتی الامکان بڑھا دیتا ہے
    • اسٹوریج کی اعلی ترین صلاحیت کو برقرار رکھتا ہے”
    • وائبریٹر سے پیدا شدہ نقصان کا خاتمہ کرتا ہے
    • مواد کو کامیابی کے ساتھ سیال بناتا ہے
    prima-slide
  • اکاؤسٹک کلینرس
  • سونک سوٹ بلوورز
  • پرائما وہپ
  • چوبی صنعت
  • سیلوز اور ہوپرس
  • سیمنٹ انڈسٹری

پرائما سونکس-لوگو-ایلیمینٹ پرائماسونکس® انٹرنیشنل لمیٹڈ (Primasonics® International Ltd) وہ واحد کمپنی ہے جسے صوتی لہروں سے صفائی (اکاؤسٹک کلیننگ) کے نظاموں کے ڈیزائن، مینوفیکچر اور سپلائی میں خصوصی مہارت حاصل ہے۔ کمپنی کا صدر دفتر برطانیہ میں ہے اور یہ فی الحال دنیا بھر میں 45 سے زائد ممالک کو اکسپورٹ کرتی ہے اور طرح طرح کی صنعتوں کو اکاؤسٹک کلیننگ نظام فروخت کرتی ہے۔

اس کے علاوہ پرائما سونکس Prima Lance™ کی مدد سے مکمل سیلو ڈسچارج انسداد اور Prima Whip™ کی مدد سے غیر مداخلتی کلیننگ سے نمٹنے کے لئے ایک محفوظ، بلاواسطہ اور انتہائی مؤثر حل فراہم کرتی ہے۔

sonic-horns

پرائما سونکس سونک ہارن (Primasonics Sonic Horns) ایسی جگہ باریک اجزاء کے جماؤڑے کو روکنے اور مواد کے گزرنے کو آسان بنانے کے لئے جدت طراز اور کفایتی حل پیش کرتے ہیں جہاں کہ راکھ، پاؤڈرز یا دانے پیدا کئے جاتے ہیں، بنائے جاتے ہیں، جمع کئے جاتے ہیں یا ٹرانسپورٹ کئے جاتے ہیں۔

ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں

quattro

کویٹرو سونک سوٹ بلوورز (Quattrosonics Sonic Soot Blowers) باریک اجزاء کو اکٹھا ہونے سے روکنے کے لئے ایک کفایتی اور غیر تخریبی طریقہ فراہم کرتے ہیں۔ وہ اعلی توانائی اور کم فریکوینسی والی صوتی لہروں کا استعمال کر کے گلنے کے خطرے کے بغیر 360° کلیننگ کوریج فراہم کرتے ہیں۔

رینج دیکھیں